پچھتاوا
کچھ گنے چنے احساسات میں سے اک احساس ہے کہ جن کو بیان کرنا زندگی کا سب سے کٹھن کام لگنے لگتا ہے. ہاں ہوتی ہے غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے، مگر بعض اوقات یہی ابنِ آدم کچھ ایسا کر بیٹھا ہے کہ “پچھتاوے” کے سوا کسی بھی عمل سے معذور سا ہو جاتا ہے اور مزے کی بات بھلا کیا ہے، اگر اس طوفان کا ذکر(جو کہ اُس کے کہرام مچائے ہوئے ہے) کسی(بھی) شخص سے کر دے، تو جو ردِعمل دیکھنے کو ملے گا سب جانتے ہی ہیں. بس پھر کیا؟ کھاؤ اپنے کئے کا پھل.
سلمان احمد بھٹہ
٢٩ مارچ ٢٠١٨
Comments